ہمارے بارے میں
پی ایم پرروف ریڈینگ کی پیشہ ورانہ خدمات 2012 میں قائم کی گئی جو کہ ایک عالمی پیشہ ترمیمی خدمات فراہم کندہ ہیں۔ ہمارا ہيڈکواٹر نيويارک ميں موجود ہے۔ہمارے ٹیم کے اراکین سبجیکٹ کے ماہر اور قومی انگریزی اسپیکر ہیں جو اعلی انتخابی ریکروٹمنٹ کا عمل کے ذريعے آیے ہیں اور دور دراز سے کام کرتے ہیں۔
ہم تعليمی محققین ، پوسٹ گریجویٹ طلباء ، جرنلز ، یونیورسٹیوں ، کاروباری اداروں اور صنعت کے ماہرین کو عالمی سطح پر اپنی پیشہ ورانہ خدمات پیش کرتے ہیں۔ ہماری خدمات قابل اعتماد ہے ہم معیار کی یقین دہانی کرتے ہیں ، اور ہماری سٹریم لائن سسٹم محفوظ ہے اور ذہن کو مکمل امن اورسکون دیتا ہے۔
بین الاقوامی خريدار کی راے ، ہماری ساکھ کا معیار موثرٹرنارونڈ اور قابل قبول ریٹس کی وجہ سے ظاہر ہوتا ہے۔ کاروباری پوچھ گچھ یا شراکت کے لیے ، براہ کرم ہم سے رابطہ کریں اور ہم آپ کو 24 گھنٹوں کے اندر اندر اپ کو جواب دے گے۔
کام کے اوقات (نیو يورک ٹائم)
درخواستیں اور کوٹیشن کوصول کریں
پیر سے جمعرات: صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک
ہفتے کے آخر: صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک۔
پروفیریڈنگ /ترمیم کا کام
ہماری ٹیم پروفیریڈنگ دستاویزات پر کام کرتی ہے ، ہفتے میں 7 دن ، عوامی چھٹیوں کے ساتھ۔
لائیو چیٹ اور کسٹمر سپورٹ
24 گھنٹے پورا دن ، 7 دن ہفتہ کے ، عوامی چھٹیوں بھی شامل ہے
رابطے کرنے کے لیے معلومات
PM Proofreading, Greeneaf Avenue
Staten Island, New York 10310
info[@]pmproofreading[.]com
پروف ریڈرز
تعلیمی ڈسپلن
مقامات
تخمینہ شدہ دستاویزات کا پروف ریڈ
تعلیمی نظم و ضبط اور ان کا پس منظر